تمہیں پہنچے ہمارا سلام۔۔۔ اٹلی کے ڈاکٹروں اور نرسوں کی دورانِ علاج تصاویر وائرل

کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے صرف مریض ہی نہیں بلکہ ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی لڑ رہےہیں_
دنیا بھر میں ڈاکٹرز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے_
ایسے میں اٹلی میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی آئی سی یو سے شیئر کی گئیں تصاویر نے دنیا بھر کے لوگوں میں ان کی محبت مزید بڑھا دی ہے_

Comments

Popular posts from this blog

بیلاروس: یورپ کا واحد ملک جو کورونا وائرس سے پریشان نہیں ہے

کیسے پتا چلے کہ آپ کورونا وائرس سے متاثر تو نہیں؟

کورونا وائرس: کیا امریکہ نے کووِڈ 19 کے علاج کے لیے کلوروکوئن کو منظور کر لیا ہے؟